تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ڈی سی او کا کرمانوالہ کے سالانہ عرس کے موقع پرضلع اوکاڑہ میں تعطیل کا اعلان

اوکاڑہ (محمدمظہررشیدبیوروچیف)ڈی سی اوسردار سیف اللہ ڈوگر نے حضرت سیداسماعیل شاہ بخاریؒ المعروف کرمانوالہ کے سالانہ عرس کے موقع پر 28فروری کو مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ضلع میں تمام سرکاری تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے صدرڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رائے محمد شفیع کھرل کی خصوصی کاوش سے چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے پہلی بار سیشن کورٹ اوکاڑہ اور اسکی ماتحت عدالتوں میں بھی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے *

یہ بھی پڑھیں  احتساب عدالت نے میر شکیل الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker