تازہ ترینکھیل

ایشیاکپ، افغانستان نے بنگلہ دیش کو 32رنز سے شکست دے دی

فتح اللہ(نمائندہ سپورٹس)ایشیا کپ ،آج بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا۔افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ آوورز میں چھ وکٹوں کی نقصان پر254رنزبنائے۔ افغانستان کی طرف سے اصغرنے 90رنز اور سمیع اللہ نے 80رنز کی اننگز کھیلی ۔ بنگلہ دیش کی فرف سےعرفات نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 219رنزبنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بنگلہ دیش کی طرف سےمومن الحق نے 50رنز،ناصر حسین اور ضیارحمن نے 41رنز کی اننگز کھیلی۔ افغانستان کی طرف سےزردان، حامد حسن اور محمد نبی نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker