تازہ ترینعلاقائی

پشین: سرانان میں ٹریفک حادثہ ۔8افراد ہلاک ،ڈرائیور فرار

پشین(بیوروچیف/ملک سعداللہ جان ترین سے)پشین کے قریب سرانان میں ٹریفک حادثہ ۔8افراد ہلاک ،ڈرائیور فرار تفصیلات کے مطابق پشین کے قریب سرانان کے علاقے سید حمید کراس پر بس اور فیلڈر کار میں تصادم ہوا ہے جس میں 3بچوں سمیت 8افراد ہلاک ہوگئے لیویز اور ایدھی کے رضاکاروں نے لاشوں کوسول ہسپتال پشین پہنچایا ہلاک ہونیوالے میں 6افراد کی شناخت حیات اللہ،فدا محمد،باران،حفیظ محمد ،مولوی عبداللہ اور عصمت اللہ جو کہ کوئٹہ کے رہائشی ہے کہ نام سے ہوئی ہیں فیلڈر گاڑی کوئٹہ سے چمن کی طرف اور بس قلعہ عبداللہ سے کوئٹہ کی طرف جارہا تھا۔ بس ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا لیویز نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: مجلس وحدت المسلمین پا کستان ضلع اوکا ڑہ کا سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں ظہرانہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker