پاکستانتازہ ترین

مذاکرات سے پتاچل جائیگا کے کون امن نہیں چاہتا۔عمران خان

اسلام آباد(بیوروچیف)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے پتاچل جائیگا کے کون امن نہیں چاہتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایسے عناصر موجود ہیں جو امن نہیں چاہتے۔ بیرونی قوتوں کے ایجنڈے پرکام کرنے والوں کو علیحدہ کرنا چاہیے، شمالی وزیرستان میں سات لاکھ پاکستانی بستے ہیں جبکہ لڑنے والے صرف 20 سے 25 ہزار افراد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن ہونے والا تھا، شکرہے کہ آپریشن رک گیا،ا مریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان میں امن قائم ہو۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker