تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو: تیزرفتاربس نےٹکرمارکرشادی شدہ عورت کوہلاک کردیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) تیز رفتار بس نے ٹکر مار کر شادی شدہ عورت کو ہلاک کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کی نواحی بستی ڈھاباں فتح والا کے محمد طفیل کی بیوی نسیم بی بی بائی باس عبور کر رہی تھی کہ اسی اثنا ء بس نمبر MNZ6065کے ڈرائیور ظفر مہتاب نے لا پرواہی سے اُسے ٹکر مار دی جس کی وجہ سے نسیم بی بی شدید زخمی ہو گئی اور موقع پر تڑپ تڑپ کر ہلاک ہو گئی ۔ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ۔ تھانہ سٹی پولیس نے لعش قبضے میں لے کر مزید قانونی کاروائی شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے گلے شکوے میڈیا سے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker