تازہ ترینکھیل

ایشیا کپ:سری لنکا نے افغانستان کو 129رنز سے شکست دے دی

میرپور(نمائندہ سپورٹس)سر ی لنکا نے افغانستان کو 129 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ٹائیگرز نے اکرکٹ بے بی کوجیت کے لیے 254 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں افغان ٹیم 124 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔صرف محمد نبی 37 نے ٹائیگرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔اب اس بات کے واضح امکانات ہیں کہ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں فائنل میں مدمقابل ہونگی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button