تازہ ترینفن فنکار

ایشوریہ رائے گوگل پرسب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بھارتی اداکارہ بن گئیں

ممبئی (نمائندہ شوبز)بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے ویب سائٹ گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بھارتی اداکارہ بن گئیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے سماجی و فلاحی ویب سائیٹ ”گوگل“ پر جاری کردہ 20 سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی خواتین کی فہرست میں اول نمبر پر آگئیں اداکرہ ایشوریہ رائے ویب سائٹ گوگل پر مداحوں کی سب سے زیادہ پسندیدہ اور سرچ کی جانے والی بھارتی خاتون ہیں اس فہرست میں دوسرا نمبر اداکارہ ودیا بالن نے جبکہ تیسرا نمبر سونیا گاندھی نے حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں  ن لیگ کی رانا ثنااللہ کی گرفتاری کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker