تازہ ترینعلاقائی

لاہور:سرفروشِ پاکستان ویلفیئر ٹرسٹ نے حافظ زاہد کالمسٹ کو تعریفی سند سے نوازا

لاہور(پریس ریلیز) گزشتہ روز خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ”سرفروشِ پاکستان ویلفیئر ٹرسٹ“ کی جانب سے پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اورنامور کالم نگار حافظ محمدزاہدکو بطور کالم نویس اُن کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ہاتھوں بیسٹ پرفارمنس کی تعریفی سند دی گئی جس پر پی ایف یو سی حافظ محمد زاہد کومبارک باد پیش کرتی ہے اور اُن کی ترقی کے لیے دعاگو ہے۔حافظ محمد زاہد نے اس اعزاز کو اللہ تعالیٰ کا فضل وکرم اور اپنے والدین کی دعاو¿ں کا ثمر قرار دیتے ہوئے صحافی برادری سے درخواست کی کہ وہ اپنے قلم کی طاقت کو مثبت طریقے سے استعمال کریں!
یہ بھی پڑھیں  پہلا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل ہونگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker