بین الاقوامیتازہ ترین

امریکہ نے ملائشین گمشدہ طیارے کے بارے میں اطلاعات جاری کردیں

واشنگٹن (ڈیسک رپورٹر ) امریکی محکمہ دفاع نے گمشدہ ملائشین طیارے کے بارے میں اطلاعات فراہم کر دی ہیں۔ پینٹاگون کے مطابق یہ طیارہ بحر ہند میں ایک مقام پر کریش ہونے کے اشارے ملے ہیں۔ پچھلے پانچ دن سے گمشدہ اس طیارے کے تلاش ہر طرف سے جاری ہے، ایسے میں امریکہ نے بیان دیا ہے کہ بحر ہند میں موجود امریکی بیڑے اس جگہ تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں جہاں ممکنہ طور پر جہاز کریش ہوا۔ اس جگہ تک پہنچنے میں امریکی فوجیوں کو 24گھنٹے لگ سکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں  صدر زرداری سے صدر ممنون حسین تک ۔۔۔چیئرمین سینٹ 16 گھنٹے قائمقام صدر ہوں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker