تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:مختلف مقامات پر چوری کی وارداتیں عوام لاکھوں روپے مالیت کے مال و زر سے محروم

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی)اوکاڑہ مختلف مقامات پر چوری کی وارداتیں عوام لاکھوں روپے مالیت کے مال و زر سے محروم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عزیز یعقوب ٹاؤن کے رہائشی بابر امین کی نواب کالونی سے نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے۔ کریم ٹاؤن کے رہائشی علی رضا کی نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے۔ چک نمبر22 جی ڈی کے رہائشی لیاقت علی سے نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے۔ چک نمبر33ٹو آر کے رہائشی خادم حسین کی دوکان نامعلوم ملزمان دو لاکھ روپے مالیت کی بیٹریاں چوری کرکے لے گئے چک نمبر20ٹو ایل میں واقع سی این جی اسٹیشن سے نامعلوم ملزمان30ہزار روپے مالیت کی تار چوری کرکے لے گئے پولیس نے مقدمات درج کرلئے*

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker