تازہ ترینفن فنکار

کسی سیاسی پارٹی کی حمایت یا تشہیر کرنے کے حق میں نہیں ،ادکارعامر خان

ممبئی (ڈیسک نیوز)عامر خان نے کہا ہے کہ وہ کسی سیاسی پارٹی کی حمایت یا تشہیر کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عامر نے کہا کہ ’میں کسی پارٹی کی تبلیغ نہیں کرتا۔ لوگوں کو اپنا فیصلہ خود کرنا چاہیے کہ وہ کسے ووٹ دینا چاہتے ہیں۔ اس بار بھارت میں نوجوان ووٹروں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور میں ان سے ضرور اپیل کروں گا کہ وہ اپنا ووٹ ضرور دیں۔عامر خان اس وقت اپنے ٹی وی شو ’ستیہ مے و جیتے‘ میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بوریوالہ سے وہاڑی آتےہوئے’’ پک اپ‘‘ اوررکشہ کےدرمیان زوردارتصام

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker