تازہ ترینکھیل

ورلڈ ٹی 20کپ، نیپال نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی

 

چٹاکانگ(نمائندہ سپورٹس) ورلڈ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے میچ میں نیپال کے 150رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم 69رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کے گروپ اے کے دوسرے میچ میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 149رنز بنائے ۔نیپال کے بیٹسمین مالا نے48،کپتان خاڈکا نے41جبکہ خاکوریل 22رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ہانگ کانگ کے باو¿لر حسیب امجدنے 3،ندیم احمد نے 2 جبکہ نجیب عمار نے ایک وکٹ حاصل کی ،جس کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم 17اوور میں 69رنز بنا سکی ہانگ کانگ کے کھلاڑی حیات نے20جبکہ برکت 18 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔نیپال کے باو¿لر گاو¿چان اور ریگمی نے تین تین ،کامی نے2جبکہ خاڈکا اور مکھیانے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ:پاکستان اس وقت دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ،کرن صباء

 

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker