تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:آتشیں اسلحہ سے مسلح افراد کی گن پوائنٹ پردو شادی شدہ خواتین اغوا

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آتشیں اسلحہ سے مسلح افراد گن پوائنٹ پر دو شادی شدہ خواتین کو زبردستی گاڑی میں اغواء کرکے لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ7فور ایل کے رہائشی فخر حیات کی بیوی شمیلہ بی بی اور ہمشیرہ زاہدہ پروین کو آتشیں اسلحہ سے مسلح غلام فرید، یٰسین اور مصطفےٰ اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ گن پوائنٹ پر گاڑی میں اغواء کرکے لے گئے پولیس تھانہ صدر اوکاڑہ نے فخر حیات کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:تعمیر حیات کوآپریٹیو ہاوسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس عام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker