پاکستانتازہ ترین

ماہی گیروں کی گرفتاری پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

راولپنڈی اسلام آباد (رحیم عباسی نامہ نگار): پاکستان نے ماہی گیروں کی گرفتاری پر بھارت سے احتجاج کیا ہے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔بھارتی ڈپٹی ہائی کمیشن کو دفترخارجہ طلب کیا گیا اور احتجاج ریکارڈ کرا یا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے آگاہ کیا کہ ان ماہی گیروں کو پاکستانی حدود سے گرفتار کیا گیا جو بین الاقوامی قوانین کی خلا ف ورزی ہے۔پاکستان نے بھارت پر واضح کیا کہ ایسے اقدامات سے دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش متاثر ہوسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل:پی ٹی آئی ہی اس ملک کی جمہوری جماعت ہے اور جس نے عوام میں سیاسی شعور کو بیدار کیا، آصف علی خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker