تازہ ترینعلاقائی

پنجاب کی نگراں کابینہ میں مزید 2 وزراء شامل، تعداد 6 ہوگئی

punjab assemblyلاہور (ڈیسک رپورٹر)  پنجاب کی نگراں کابینہ میں 2 نئے وزراء شامل ہوگئے، دونوں وزراء نے حلف اٹھالیا، صوبائی کابینہ میں شامل وزراء کی تعداد 6 ہوگئی۔ گورنر ہاوٴس پنجاب میں ہونیوالی تقریب میں نگراں صوبائی کابینہ کے 2 وزراء جمشید رحمت اللہ اور قیصر ذوالفقار نے حلف اٹھالیا، دونوں وزراء سے گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے حلف لیا۔ 2 نئے وزراء کی شمولیت کے بعد پنجاب کی نگراں کابینہ کے ارکان کی تعداد 6 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان ایک بار پھرکارکنوں کوچھوڑ کربنی گالہ روانہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker