پاکستانتازہ ترین

مریم نواز کی ٹانگ پر چوٹ لگ گئی

 لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز ٹانگ پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئی ہیں اور ڈاکٹروں نے ایک ہفتے کیلئے مکمل بیڈریسٹ کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف یوتھ فیسٹول میں شرکت کیلئے گئی تھیں جہاں دھکم پیل میں وہ لڑکھڑا گئیں ۔ اخباری رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے انہیں مکمل بیڈریسٹ کی ہدایت کی ہے تاہم مزید علاج معالجے کے حوالے سے فیصلہ ایک دو روز میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  ’’ غیبت نہیں خیر خواہی کیجئے‘‘

 

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker