بین الاقوامیتازہ ترین

عراق میں خود کش حملہ ،12افرادجاں بحق

 بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی دارلحکومت میں کیفے پر خود کش حملہ میں 12افرادجاں بحق اور38زخمی ہوگئے ہیں ۔پولیس حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے اُس وقت اپنے آپ کو اُڑالیا جب کیفے میں لوگ ٹی وی پر فٹ بال میچ دیکھ رہے تھے ۔میڈیکل حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ہلاکتوں کی تصدیق کردیں۔

 

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button