پاکستانتازہ ترین

پاک فوج نے بن لادن کے بارے میں نیو یارک ٹائمز کی خبر مسترد کردی

راوالپنڈی(نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والا مضمون بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں میجرجنرل عاصم باجوہ نے کہا کہ امریکی اخبار میں شائع ہونے والے مضمون میں لگائے گئے الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے،یہ الزامات بے بنیاداور من گھڑت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ الزامات قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں اور پہلے بھی جھوٹے ثابت ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button