تازہ ترینعلاقائی

اعتراضات مسترد،شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور

shahid khaqanاسلام آباد(بیوروچیف) حلقہ این اے 50 سے ن لیگ کے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور کر تے ہو ئے ان پرعائد اعتراضات مسترد کر دیئے۔شاہد خاقان عباسی پر سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ کا اعتراض کیا گیا تھا،ان پر ایئر بلیو حادثے میں متاثرین کو ادائیگیاں نہ کرنے کا بھی الزام تھا۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: ڈکیتی کی نیت سے چھپے تین ڈاکو گرفتار جبکہ دو ڈاکو پولیس کے چنگل سے فرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker