تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی کے خلاف علاقہ مکینوں کاشدید احتجاج

بہاولنگر( رانا فیصل رحمن) بہاولنگر کی ر ہائشی کالونی بستی منیر آباد ، دین پور شریف جٹو والا اور مدینہ ٹاؤن کے مکینوں کا دو ماہ سے پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی کے خلاف تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن، ضلعی انتظامیہ کے خلاف مین چشتیاں روڈ پر ٹائر جلا کر روڈبلاک کر کے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر مظاہرین نے پاک نیوز لائیوکو بتایاکہ دو ماہ سے ہمیں پینے کاصاف میسر نہیں ہے ہم آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں جس سے ہم پیٹ معدے اور دیگر خطر ناک امراض کا شکار ہو رہے ہیں اور اسہال اور دوسری وبائی بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ ہے ۔ ہم ٹی ایم اے انتظا میہ کی تو جہ با ر ہا اس سنگین مسئلے کی جانب مبذول کرواچکے ہیں مگر تا حا ل کو ئی ایکشن نہیں لیا گیا مظاہرین نے اعلیٰ حکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ اس معا ملے پر فو ری ا یکشن لیں وگر نہ کر پٹ نا اہل انتظا میہ ٹی ایم اے افسران عملہ کے خلا ف زبر د ست ا حتجا جی تحر یک چلا ئی جا ئے گی۔

یہ بھی پڑھیں  ایکواڈور : شدید ترین زلزلے میں ہلاک افراد کی تعداد 77 ہوگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker