تازہ ترینعلاقائی

نظر یہ پا کستان سوسائٹی گورنمنٹ کا لج اوکا ڑہ کے زیر اہتمام کوئز پروگرام

اوکا ڑہ (نمائندہ خصوصی)نظر یہ پا کستان سو سا ئٹی گو رنمنٹ کا لج اوکا ڑہ کے زیر اہتما م 24 ما رچ 2014 بر وز سو مو ار کو لا ئبر یر ی ہا ل میں شعبہ تا ریخ اور شعبہ سیا سیا ت کی دو ٹیمو ں کے ما بین ایک کو ئز پر وگر ام ہو ا پر وگر ام کا آغا ز تلا وت قر آن مجید سے ہوا جس کی سعا دت پر وفیسر حا فظ عثمان غنی نے حا صل کی اس کے بعد محمد اسر ار سا ل سو م نے نعت رسو ل مقبو ل ﷺ پیش کی آخر میں کو ئز پرو گر ام کا آغا ز ہو ا پر وفیسر شو کت علی شا ہد نے مجموعی طو ر پر دو نو ں سے سولہ سو لہ سو الا ت پو چھے جس میں ٹیم اے جو کہ محمد محفو ظ ، کا شف علی ، محمد شا ہد فہیم پر مشتمل تھی پہلی پو زیشن حا صل کی ٹیم بی جو کہ محمد نا صر امیر ، سا جد علی اور نعیم عبا س پر مشتمل تھی دو سر ی پو ز یشن حا صل کی ۔ پر وگرام کی میز با نی کے فر ائض پر وفیسر خا لد جا وید متر و نے سر انجام دیے آخر میں پر وفیسر محمد حا مد صد ر شعبہ سو شا لو جی اور پر وفیسر محمد ارشد قا ردی صد ر شعبہ زوالو جی نے طلبا ء میں انعا ما ت تقسیم کیے ۔ پر وفیسر جہا نگیر پرویز اور پر وفیسر محمد نعیم نے پر وفیسر خا لد جا وید متر و ، پر وفیسر شو کت علی شا ہد پروفیسر محمد حا مد اور پر وفیسر حا فظ عثما ن غنی کو شا ند ار پر وگر ام کر وانے پر مبارک با رپیش کی

یہ بھی پڑھیں  گال ٹیسٹ:سری لنکا نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں پر 63 رنزبنا لئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker