پاکستانتازہ ترین

بچوں کوجسمانی سزادینے کی ممانعت سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد(بیوروچیف)بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ،جسمانی سزا کی ممانعت سے متعلق پیش کردی بل کے متن کے مطابق ، بچوں کو ہاتھ، چھڑی، بیلٹ، جوتے یا کسی دوسری چیز سے مارنے کی ممانعت ہو گی، خلاف ورزی کرنے والے کو ایک سال سزا ، 50 ہزار جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکیں گی۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:لیبر کالونی ریلوے پھاٹک پرمزدا ٹرک الٹنے سے ساٹھ سالہ معمر گداگرجاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker