اسلام آباد(بیوروچیف)سیکریٹری قانون رضاخان نے سوئٹررلینڈ میں پاکستان کے وکیل کے لکھے گئے خط کی تصدیق کردی ہے۔سیکریٹری قانون رضاخان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی بینظیرکی جیولری لینے کی درخواست کی مخالفت کریں گے۔ سیکریٹری قانون رضاخان نے جیونیوز سے مزید بات چیت کرتے ہوئے کہا بتایا کہ آصف زرداری نے بینظیر بھٹو کی قیمتی جیولری واپس مانگی ہے۔