Uncategorized
حکومتی کمیٹی سے مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے، کالعدم تحریک طالبان
ہنگو(نمائندہ خصوصی) کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہداللہ شاہدنے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی سے مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے، غیرعسکری قیدیوں کی رہائی اور جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق ہوگیا۔شاہداللہ شاہد نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیرستان میں ہفتہ وار فوج کی پٹرولنگ ختم کی جائے تاکہ آزادانہ نقل وحرکت کرسکیں۔