تازہ ترینعلاقائی

ایک کنوارا پھنس گیا بچارا، شیخ رشید پر اعتراض

Sheikh-Rashid220راولپنڈی (نامہ نگار) این اے 55راولپنڈی سے شیخ رشید کے کاغذات پر کنوارا ہونے کا اعتراض لگ گیا۔ اعتراض کنندہ نے موقف اختیارکیاکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 1996ءمیں خفیہ شادی کی تھی لیکن کاغذات نامزدگی میں اُنہوں نے خود کو کنوارہ ظاہر کیاہے ، وہ صادق اور امین نہیں رہے جس پر الیکشن کمیشن شیخ رشید کو نااہل قراردے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker