تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:سات مسلح افراد گن پوائنٹ پردو کنواری لڑکیوں کواغوا کرکے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) سات مسلح افراد گن پوائنٹ پر دو کنواری لڑکیوں کو اغوا کر کے فرار ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں جھگیاں دھنا ں سنگھ کے رہائشی محمد یوسف کی بیٹیا ں گیارہ سالہ سکینہ بی بی اور سات سالہ کبریٰ بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ ملزمان فقیر محمد جاوید وغیرہ سات کس مسلح ہو کر آ گئے اور گن پوائنٹ پر دونوں لڑکیوں کو بغیر نمبری گاڑی میں ڈال کر فرار ہو گئے ۔ تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button