تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:لاکھوں روپے کا جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج

بھائی پھیرو(نامہ نگار) لاکھوں روپے کا جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج ۔بھائی پھیرو محلہ اسلام پورہ کے رہائشی محمد خلیل نے کاروبار کے لئے لاہور کے رہائشی محمد سلیم کو دو لاکھ پچاسی ہزار روپے دئیے ۔ واپس مانگنے پر اُس نے بنک کا چیک دے دیا ۔ جب وہ رقم دینے گیا تو بنک کے اکاونٹ میں کوئی رقم نہ تھی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button