تازہ ترینکھیل

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی؛ بنگلادیش کا بھارت کو جیت کیلئے 139 رنز کا ہدف

میرپور(نمائندہ سپورٹس) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو جیت کے لئے 139 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بنگلا دیش کے شہر میرپور کے شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں بھارت نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلا دیش اور بھارت کے درمیان کھیلے جارہے آج کے میچ میں بنگال ٹائیگرز کو ہرصورت فتح حاصل کرنی ہوگی تاہم شکست کی صورت میں بنگلا دیش ایونٹ سے باہر ہوجائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button