بین الاقوامیتازہ ترین

موٹی ہونے پر دبئی میں ایک شخص نے بیوی کوطلاق کانوٹس بھجوادیا

دبئی (ڈیسک رپورٹر)دبئی میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو اس بات پر طلاق کا نوٹس بھجوا دیا کہ خاتون کا وزن زیادہ ہےجبکہ بیوی کا کہنا ہے کہ اسے بھی ایسے شخص کے ساتھ نہیں رہنا جو اس کی قدر نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کی عدالت میں ہے طلاق کا ایک مقدمہ جاری ہے جس میں ایک شوہر کو اپنی بیوی سے یہ شکایت ہے کہ وہ بہت موٹی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی کا وزن 115 کلو گرام ہے اور یہ روز بروز بڑھ رہا ہے لہذا اسے اب اتنی موٹی خاتون کے ساتھ نہیں رہنا۔اس کا کہنا تھا کہ بیگم یا تو سوتی رہتی ہیں یا ٹی وی دیکھتی ہیں ۔بیوی کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر اس پر توجہ نہیں دیتا لہذا اسے بھی اس کے ساتھ نہیں رہنا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستانی ٹیم میں سہیل تنویر کو شامل کرلیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker