تازہ ترینکھیل

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

ڈھاکا(نمائندہ سپورٹس)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، نیوزی لینڈ کی ٹیم ہالینڈ کا سامنا کرے گی جبکہ انگلینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ ہالینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جائیگا جبکہ انگلینڈ اور جنوبی افریقا شام ساڑھے چھ بجے ایک دوسرے کا سامنا کریں گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button