تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

لاہور (ڈیسک رپورٹر) معروف ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب کو پاکستان بھر میں ڈیڑھ سال پابندی کے بعد جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے توہین آمیز مواد بلاک کرنے کیلئے فلٹرز نصب کر دیئے ہیں اور ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  چیئرمین سینٹ نےوزیرمملکت سائرہ افضل تارڑ کوجھاڑپلادی

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker