تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:تین اوباش افراد کی بارہ سالہ بچے سے زیادتی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔تین اوباش افراد کی بارہ سالہ بچے سے زیادتی۔تفصیلات کے مطابق محلہ عید گاہ روڈکے اشرف کا بارہ سالہ بیٹا شہزاد گلی میں کھیل رہا تھا کہ اسی محلہ کے اوباش نوجوان علی رضا وغیرہ چار کس اسے بہلا پھسلا کر کمرے میں لے گئے اور زیادتی کر ڈالی،بچے کے شور مچانے پر فرار ہوگئے۔تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button