تازہ ترینعلاقائی

سرائے مغل۔تین مسلح افراد کا محنت کش کے گھر پر دھاوا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) سرائے مغل۔تین مسلح افرتاد کا محنت کش کے گھر پر دھاوا۔مالک مکان کی خواتین کو بالوں سے گھسیٹ کر نیم برہنہ کردیا،کانوں سے بالیاں نوچ لیں۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں سندھو کلاں میں ملزمان مسلح مشتاق،نیاز،اور احمد علی محنت کش بشیر کے گھر میں گھس آئے اور آتے ہی بشیر کو مار مار کر ادھ موا کردیا۔اپنے دادے کو چھڑانے کیلیے آنے والی نسرین بی بی کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا جس کی وجہ سے اسکے کپڑے پھٹ گئے اوروہ نیم برہنہ ہوگئی۔ملزموں نے اسکے کانوں سے بالیاں بھی نوچ لیں۔تھانہ سرائے مغل میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button