تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:پریس کونسل رینالہ خورد کا ایک تعزیتی اجلاس

renala khurdرینالہ خورد (تحصیل رپوٹر )پریس کونسل رینالہ خورد رجسٹرڈ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت علیم اللہ چوہدری منعقد ہوا اجلاس میں رینالہ پریس کونسل کے تمام عہدیدارن و ممبران نے شرکت کی اجلاس سرپرست اعلیٰ پھولنگر پریس کلب وجنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ چوہدری ظفر اقبال کے ماموں کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی گئی

یہ بھی پڑھیں  رحیم یارخان:بھائی نےشادی شدہ بہن کوکاری قرار دے کر موت کے گھاٹ اتاردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker