پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف میں دراڑیں،ناراض اراکین اسمبلی نےاستعفے پیش کردیے

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چودہ ناراض اراکین و ایم پی ایز نے استعفے دے دیئے، تمام استعفے  خیبرپختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف میں دوریاں کا دور جاری ہے، پارٹی کے چودہ اراکین و ایم پی ایز نے اندورنی اختلافات اور دیگر ایشوز پر استعفیٰ دے دیا، اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما جاوید نسیم کا کہنا تھا کہ استعفوں اور دیگر مسائل پر گفت گو کیلئے پارٹی سربراہ نے

یہ بھی پڑھیں  اگلے دو روز میں دوبارہ مون سون بارشیں ہونے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker