شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / ایک دون دن میں طالبان سے مذاکرات کے لیے جگہ کا تعین ہو جائے گا : پروفیسرابراہیم

ایک دون دن میں طالبان سے مذاکرات کے لیے جگہ کا تعین ہو جائے گا : پروفیسرابراہیم

پشاور (نمائندہ خصوصی ) طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ دو تین روز میں طالبان کی سیاسی شوری سے لاقات کے لیے روانہ ہوں گے ،ایک ،دو دن تک طالبان سے مذاکرات کے لیے جگہ کا تعین ہو جائے گا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اعتماد سا زی کے بعد آگے بڑھ رہے ہیں، فریقین کے اعتماد بحال ہو رہا ہے ،قیدیوں کی رہائی پر کام جاری ہے، کامیابی سے عوام کا امن کا خواب پورا ہو جا ئے گا ، انہوں نے امید ظاہر کی کہ مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے ، دونوں جانب سے قیدیوں کی رہائی جلد شروع ہوجائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ: ضلع چنیوٹ میں پرچی جوا مافیا چھا گیا