پاکستانتازہ ترین

تبدیلی کی دعویدارتحریک انصاف نےکے پی کےمیں الیکشن ہارنے والے امیدوارکوترقیاتی فنڈزجاری کردیئے

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیسک نیوز) تبدیلی کادعویٰ کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے حلقہ پی کے68پہاڑپورسے عام انتخابات میں شکست کھانے والے امیدوارمخدوم زادہ سیدمریدکاظم شاہ کونوازنے کے لئے خصوصی طورپر3 کروڑروپے کے فنڈزجاری کردیے۔ ٹانک کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت، مولانا برادران کی مخالفت، حلقے سے کامیاب ایم پی اے کے جعلی ڈگری کیس میں مبینہ نااہلی، ضمنی الیکشن کی صورت میں سیاسی ساکھ کوسہارا دینے اوران کی ممکنہ سیاسی حمایت کے لئے صوبائی حکومت نے مخدوم مریدکاظم شاہ کوتحصیل پہاڑپورکے مختلف علاقوںمیں 3 کروڑروپے کے خصوصی فنڈزجاری کردیئے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے پہلے سالانہ سپورٹس فیسٹو ل کا کامیاب انعقاد

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker