تازہ ترینکھیل

بگ تھری کی مخالفت،آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 ٹیم میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

دبئی (نمائندہ سپورٹس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے مینز ورلڈ ٹی 20ٹیم آف دی ایئرکااعلان کردیاہے جس کی کپتانی کرکٹ کے چودھری بھارت نے اپنے ہی کپتان مہندراسنگھ دھونی کے سپرد کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مینز ٹی 20ورلڈ ٹیم میں بھارت کے چار ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے دودوجبکہ سری لنکا ، آسٹریلیا اور ہالینڈ کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہیں تاہم کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹیم میں شامل نہیں ۔ مہندراسنگھ دھونی کی کپتانی میں ورلڈ ٹیم میںروہت شرما، ویرات کوہلی ، ایشون ، لیستھ ملنگااور ڈیل سٹین شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  طاقت کا سرچشمہ صرف اللہ!

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker