پاکستانتازہ ترین

گوجرانوالہ : آرمی کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ،دونوں پائلٹ شہید

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)گوجرانوالہ میں آرمی کا تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہو گیا ،ذرائع کے مطابقتربیتی طیارے میں دوران پر واز آگ لگ گئی جس کے بعد وہ تباہ ہوگیا،حادثے میں دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ایوی ایشن کا مشاق طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکرتباہ ہوا، مشاق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا۔عینی شاہدین کے مطابق تر بیتی طیارے کا ایک حصہ گوجرانوالہ کے کینٹ ایریا میں جبکہ اور حصہ کینٹ ایریا کے ساتھ واقع آبادی کے قریب گرا۔

یہ بھی پڑھیں  اسلم مڈھیانہ کیخلاف ٹیچر تشدد کیس، سماعت چودہ جون تک ملتوی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker