تازہ ترینفن فنکار

گلوکار ابرار الحق کو دبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا

دبئی(نمائندہ شوبز) پاکستانی گلوکار ابرار الحق کو دبئی ایئرپورٹ پر حکام نے ویزا مسائل کے باعث حراست میں لے لیا۔ ابرار الحق اپنے بڑے بھائی میجر (ر) اسرار الحق کے ہمراہ دبئی روانہ ہوئے لیکن دبئی کے ویزے والا پاسپورٹ ساتھ لے جانا بھول گئے جس کے باعث انہیں دبئی ایئرپورٹ پر ویزا مسائل کے باعث حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پاکستانی سفارتخانے کو اطلاع کردی گئی ہے اور وہ معاملہ حل کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  2013میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کرنے والی شخصیت میں مریم نواز پہلے نمبر پر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker