تازہ ترینعلاقائی

سرائے مغل:کوٹ جان محمد کے سکول میں لگے درخت میں شاخوں اور پتوں سے نام’’ محمد ﷺ‘‘بن گیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) سرائے مغل ۔کوٹ جان محمد کے سکول لگے درخت میں لگی شاخوں اور پتوں سے نام’’ محمد ﷺ‘‘بن گیا ۔ درخت دیکھنے والوں کا تانتا بندھ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سرائے مغل کی نواحی بستی کوٹ جان محمد کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں لگے آم کے درخت کی شاخوں اور پتوں نے ایسی شکل اختیار کر لی کہ دور سے دیکھنے سے وہ ( محمد ﷺ ) کا نام لکھا ہواصاف نظر آ تا ہے ۔ اس درخت کے بارے جب عوام کو پتا چلا تو دیکھنے والوں کا تانتا بندھ گیا ۔ دور دراز سے لوگ اس درخت پر لکھے ہوئے نام ﷺ کو دیکھنے کے لئے آ تے ہیں اور قدرت کے اس شاہکار پر سبحان اللہ ،سبحان اللہ پکار اُٹھتے ہیں

یہ بھی پڑھیں  امریکہ، بم کی موجودگی کی اطلاع پرایف 16طیاروں کا دو کمرشل طیاروں کا محاصرہ ،بحفاظت لینڈ کرالیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker