پاکستانتازہ ترین

پی آئی اے کا عمرہ زائرین کے کرایوں میں دس ہزار روپے کا اضافہ

ملتان (نمائندہ خصوصی) پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لئے کرایوں میں 10 ہزار روپے فی مسافر اضافہ کردیا ہے۔ حالیہ اضافے کا اطلاق 16 اپریل سے کیا گیا ہے جس پر عمرہ زائرین نے احتجاج کرتے ہوئے اضافہ شدہ رقم کے اعلان پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں سال میں یہ اضافہ تیسری مرتبہ کیا گیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!