پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نواز شریف اورآرمی چیف راحیل شریف کاکول پہنچ گئے

کاکول(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم نواز شریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف، پاسنگ آوٹ پریڈکی تقریب میں شرکت کیلیے کاکول پہنچ گئے۔129 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ سے وزیراعظم نواز شریف اہم خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف، پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے خطاب میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دفاع پاکستان کے لئے مسلح افواج کی لازوال اور گراں قدر خدمات کا بھی ذکر کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker