تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:نامعلوم افرادنےکلہاڑیوں کےوارکرکے خاتون کوموت کے گھاٹ اتاردیا

hujraحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)حجرہ شاہ مقیم: نامعلوم افراد نے کلہاڑیوں کے وار کر کے خاتو ن کو موت کے گھا ٹ اتار دیا پولیس نے دو افراد کو گرفتا رکرلیا ، تفصیلا ت کے مطابق حجر شاہ مقیم کے نواحی گاؤں لکی نگر میں تقریباً 26 سالہ خاتون مسرت بی بی اپنے تین بچوں کے ہمراہ گھر میں رہائش پزیر تھی جبکہ اس کا خاوند شیخوپورہ کی ایک فیکٹری میں ملازمت کرتا ہے ،گزشتہ رات خاتون اپنے کمرے میں سوئی ہوئی تھی کہ آدھی رات کے قریب آہٹ پاکر باہر آئی تو وہاں موجود نامعلوم افراد نے تیز دہار کلہاڑیوں کے وار کر کے مسرت بی بی کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے واقعہ کیاطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ حجرہ حافظ محمد سعید موقعہ پر پہنچ گئے اور حالات واقعات کا جائزہ لے کر دومشکوک افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

یہ بھی پڑھیں  انتخابات 11مئی کو ہی ہوں گے، فخرالدین جی ابراہیم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker