تازہ ترینکھیل

میری شادی کا،بھارتی میڈیا غلط و پروپگنڈا کر رہا ہے، وسیم اکرم

waseem akramکراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ فی الحال ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،بھارتی میڈیا غلط و پروپگنڈا کر رہا ہے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ آئی پی ایل کانٹریکٹ انہوں اپنے بچوں کے لئے چھوڑا ہے ،وہ زیادہ سے زیادہ وقت اپنے بیٹوں کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں ،اس لئے مستقل طور پر کراچی شفٹ ہوگئے ہیں، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ابھی ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔ان کی ذاتی زندگی سے متعلق بھارتی میڈیا منفی پروپگنڈا کررہا ہے ،فاسٹ بولر نے کہا کہ میڈیاان کی شادی کی خبریں دے رہا ہے،اس کا انہیں بھی علم نہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button