تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:فلک شیر چشتی کے رہا ئشی غریب محنت کش کے پانچوں بچے پراسراربیماری کا شکا ر

بہاولنگر(رانا فیصل رحمن) بہاو ل نگر کی نواحی بستی ڈھانی احمد یار موضع فلک شیر چشتی کے ر ہا ئشی غریب محنت کش احمد یار پانچوں بچے پر اسرار نا معلوم بیماری کا شکا ر ۔علاج کیلئے حکومتی امداد کے منتظر ، محنت کش احمد یارکے بارہ سالہ بیٹے شہباز ، دس سالہ غلام حیدر،آٹھ سالہ سفیان ، چھ سالہ شبینہ بی بی ،چار سالہ سمیع اللہ ا پنی پید ا ئش کے کچھ عر صہ بعد ہی نا معلوم پر سر ا ر بیما ری کا شکا ر ہو ئے اور ا سی بیما ر ی کی و جہ سے تما م بچے جسمانی طور پرمفلوج اور ٹانگوں سے معذور ہو گئے مفلو ج ز ند گی بسر کر نے پر مجبور ہیں بچوں کے والد احمد یار سچ نیوزکو بتایا کہ میں محنت مز د و ری کر تا ہو ں اور بمشکل ہی ا پنے بچو ں کے لئے دو و قت کی ر و ٹی پو ر ی کر تا ہو ں اور ا کثر میر ے گھر میں فاقہ ہو تا ہے میں ا پنے معذور مفلو ج بچو ں کی بیما ری کا علا ج کر و ا نے کی سکت نہیں ر کھتا ہم مدد کے لئے حکو متی ا نتظا می شخصیا ت، صدر پا کستا ن ، و ز یر ا عظم ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور یگر اعلیٰ حکام سے ا نسانیت کے نا م پر ا پیل ہے کہ میرے بچوں کا حکو مت علاج کروائے تا کہ تبا ہ ہو رہی پانچ معصوم ز ند گیا ں بچ سکیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button