پاکستانتازہ ترین

پرویز مشرف الیکشن لڑنے کے اہل نہیں، چترال سے بھی کاغذات مسترد

mushrafپشاور(نمائندہ خصوصی)  سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کی حلقہ این اے 32چترال سے منظوری کے خلاف اپیلیں منظور کر لی گئی ہیں اور ان کے کاغذات مسترد کر دیئے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل صرف آج ہی حلقہ این اے 139قصور اور حلقہ این اے 48اسلام آباد سے پرویز مشرف ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں خارج کر دی گئیں جبکہ کراچی کے حلقہ این اے 250سے پہلے ہی وہ اپنا مقدمہ ہار چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:رمضان پیکج کے تحت معذور،بے سہارامستحقین میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker