تازہ ترینعلاقائی

عبدالحکیم: شہر کے گردونواح میں مشکوک افغانیوں کی نقل وحرکت جاری

عبدالحکیم(چوہدری فیصل جاوید)عبدالحکیم شہراور اردگر د کے نواحی دیہاتوں میں بہت سے افغانی مختلف قسم کی امپورٹد اشیاء فروخت کرتے پھرتے ہیں ان کے متعلق عوام میں مختلف قسم کے شکوک وشبہات جنم لے رہے ہیں ۔کیا وہ باقاعدہ پاکستانی ویزہ حاصل کر کے پاکستان میں داخل ہوئے ہیں۔اور جو اشیاء وہ فروخت کر رہے ہیں وہ اْنہوں نے کہاں سے خریدی ہیں اور اْن کی رہائش کہاں ہے۔مقامی انتظامہ کا فرض ہے کہ وہ ایسے افراد کی مکمل تحقیقات کریں اور اگر وہ بلاپاسپورٹ پاکستان میں داخل ہوئے ہیں تو جلد کاروائی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں  آصف زرداری پر پارک لین کیس میں فرد جرم مؤخر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker