تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:بجلی چوری اور تار چوری کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو ۔ چوری کی تین وارداتیں ۔ بجلی چوری اور تار چوری کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی کوٹ فتح محمد کا تنویر احمد ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کر رہا تھا کہ واپڈا ملازمین نے اُس کے خلاف بجلی چوری کامقدمہ تھانہ صدر میں درج کرا دیا ۔ نواحی شاہ راج ٹیکسٹائل مل سے قیمتی تاریں چوری کرنے والے ملزمان خرم اور ہدایت کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج ۔ کانویں ملیاں میں محکمہ جنگلات کے درخت چوری کرنے وا لے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں   جنید جمشید کو دنیا سے رخصت ہوئے 2 برس بیت گئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker