تازہ ترینعلاقائی

بارکھان:پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن ماضی کی طرح اپنی جدوجہد جاری رکھے گی،شاہ حسین

بارکھان(نامہ نگار) پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بارکھان کے ضلعی صدر شاہ حسین جنرل سکریٹری محمدحنیف نے کہا ہے کہ پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن ماضی کی طرح اپنی جدوجہد جاری رکھے گی ۔پیرامیڈیکس کا سروس اسٹریکچر جائز حقوق کا حصول ہماری اولین ترجیحات مین شامل ہے۔پیرا میڈیکس کی نمائیندہ تنظیم اپنے ورکرز کو ساتھ لیکر حقوق کیلئے آگے بٹرھے گی۔ورکرز آپس میں اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ جاری رکھیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!